نئی دہلی 27 مئی ( ایجنسیز) گو ر کھ د ھا م ر یلو ے حا د ثہ کے تنا ظر میں جہا ں پر 25 مسا فر ین کی مو ت ہو گئی تھیں ‘ نئے ر یلو ے منسٹر ڈی و ی سد ا نند گو ڑ ہ نے کہا کہ ر یلو ے کیلئے مسا فرین کی حفا ظت
ا یک اہم مسلہ ہے جس پر عمل کیا جا نا ضرو ری ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ر یلو ے کو کئی چیلنجس کا سا منا ہے جسکو ہم حل کر نے کی کو شش کر ینگے۔ مسٹر گو ڑ ہ نے کہا کہ تما م مسلہ کا ہم مطا لع کر ر ہے ہیں اور اس مسلہ پر و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی سے با ت چیت کی جا ئے گی ۔